تازہ تر ین

معیشت دباؤ میں ہے، اس گرداب سے جلد نکل آئیں گے: سپیکر قومی اسمبلی

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ معیشت دباؤ میں ضرور ہے، اس گرداب سےجلد نکل آئیں گے، ملک کا مستقبل روشن ہے۔
لاہور میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ہرملک کی اکانومی محنت اور قابلیت کی مرہون منت ہوتی ہے، دنیا بھر کی معیشتیں دباؤ کا شکار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان بھی معاشی چیلنجزسے نبردآزما ہے، سی اوسمٹ اورحکومت مل کرپاکستان کی معاشی حالت کو بدل سکتے ہیں، معیشت دباؤ میں ضرورہے تاہم اقتصادی اشاریئےکنٹرول میں ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv