Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

عمران خان پر62 اور63 کا اطلاق ہو کر رہےگا: طلال چودھری

By adminدسمبر 15, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ عمران خان نے 2004 میں ایم این اے ہوتے ہوئےالیکشن کمیشن کودی گئی تفصیلات میں بیٹی کا نام چھپایا، اب پاکستان میں ان پر 62 اور63 کا اطلاق ہو کر رہےگا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ جس دن بنی گالہ ریڈ ہوا مجھے لگ رہا ہے کافی چیزیں برآمد ہوں گی، گھڑی سمیت جوکچھ ملا کچھ نہ چھوڑا لیکن بندہ بڑا ایماندارہے، تم نے اپنی بیٹی کونام دیا اوروہ بھی چھپا کر، جس بندے نےاپنے بچے چھپائے پتا نہیں کیا کیا چھپایا ہوگا، خان صاحب اگراصل مدینہ کی ریاست ہوتی توآپ سنگسارہوتے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ کوئی کیس ہم سیاسی طورپرنہیں بنائیں گے، معیشت کوسنبھالنا اولین ترجیح ہے، توشہ خانہ والی چیزیں بھی قوم کےسامنے رکھنا ضروری ہے، سب سے پہلے میثاق معیشت اوراس کےبعد سب کوبیٹھ کررولزآف گیمزطے کرنا ہوں گے پھرالیکشن ہونگے،عمران خان کوتوالیکشن کمیشن پراعتماد نہیں۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن اگلےسال اکتوبرمیں ہونگے، اب توعمران خان کا لاڈلہ پن نہیں رہا، اب پاکستان میں ادارے اپنا اپنا کام کر رہے ہیں، اب سیاست اپنے زور بازو پر ہو گی کسی سہولت کار کےذریعےنہیں، جب تک لیول پلائنگ فیلڈ نہیں ہوگی تب تک فیئرالیکشن نہیں ہوسکتا، لیول پلائنگ فیلڈ کےبعد الیکشن ہوسکتاہے۔
طلال چودھری نے کہا کہ خان صاحب! اگرچوری نہیں کی توتلاشی کیوں نہیں دیتے، خان صاحب نے زکوٰۃ نا گھڑی چھوڑی لیکن ہےصادق اور امین، الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں ان کیسز کو تیزی سے نمٹایا جائے،عدالت کوسب لوگوں کوایک ترازومیں تولنا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بشریٰ بی بی کواربوں روپے کےتحفے ملے، پہلے مرید اور اب مرشد بھی چور نکلی، پہلے مرشد مرید کا نام بیچتی رہی، مرشد نے جیولری،ہیرے بیچے، چھ ارب کے تحائف بیچے گئے، توشہ خانہ پاکستان کی تاریخ کا بڑا اسکینڈل ہے۔
طلال چودھری کا کہنا تھا کہ جوتحائف ملے وہ توشہ خانہ میں جمع ہی نہیں ہوئے،وزیراعظم آفس رکھ کرخود ہی ویلیوتین کروڑلگوائی گئی، چھ ارب کی چیزکی کوئی بینک ٹرانزیکشن نہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو دو ملکوں سے تقریباً 6 ارب مالیت کے تحائف ملے، 6ارب کے تحائف کی قیمت 3 کروڑ لگوائی گئی، بشریٰ بی بی کے نام سے جیولری کی رسیدیں بنوائی گئیں، حجاز مقدس ننگے پاؤں جانے والا ان سے ملے تحائف بیچتا رہا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.