لاہور: (ویب ڈیسک) گانوں کے لئے بہترین میوزک کا انتخاب لازمی جز ہے جس کے لئے موسیقی کے آلات ایک بنیادی ضرورت ہے، ننھے فنکار کی کباڑ سے میوزک بجاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے لگی۔
سوشل میڈیا پر ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے اپنے شوق کی خاطر سہولیات نہ ہونے کے باوجود بھی میوزک بجانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا اور بہترین میوزک بجا کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔
زیر گردش ویڈیو سے متعلق یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ یہ ویڈیو کس ملک کی ہے لیکن ویڈیو میں موجود بچے کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کس طرح برنی اور پرانے برتنوں کو سجا کر بہترین انداز سے میوزک بجا رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس بچے کی صلاحیت اور موسیقی کے شوق کو خوب سراہا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

