تازہ تر ین

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں استحکام

کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا۔
انٹر بینک میں ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 224 روپے71 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 234 روپے پر فروخت ہوا۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv