اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایکنک اجلاس میں سیلاب سے متاثر ہونے والی شاہراہوں اور پلوں کی تعمیر و مرمت سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں مورو رانی پور شاہراہ کی تعمیر و مرمت کیلئے 36 ارب 21 کروڑ روپے، سیلابی پانی کےانتظام کیلئے 3 ارب 82 کروڑ، سندھ فلڈ ایمرجنسی منصوبے کیلئے 48 ارب 32 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں 15 ارب روپے لاگت کا خیبرپختونخواہ سیلاب بحالی منصوبہ، 12 ارب 50 کروڑ روپے لاگت کا بلوچستان سیلاب بحالی منصوبہ، 70 ارب 44 کروڑ روپے لاگت کا سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن منصوبہ بھی منظورکر لیا گیا۔
وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پنجاب میں ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کیلئے 23 ارب کا منصوبہ، سندھ کے پسماندہ اضلاع میں زچہ بچہ کی صحت کی بہتری کیلئے 48 ارب 30 کروڑ روپے کا منصوبہ بھی منظور کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

