اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرمملکت مصدق ملک کا کہنا ہےکہ ملک میں کوئی معاشی ایمرجنسی نہیں لگائی جا رہی اور نہ ہی اس بارے میں سوچا جا رہا ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر معاشی ایمرجنسی لگانے سے متعلق غور نہیں کیا جا رہا، پاکستان نے چند روز پہلے سکوک بانڈز کی مد میں ایک ارب ڈالر ادا کیے ہیں،مزید 3 ارب ڈالر رول اوور ہونے جارہے ہیں۔
روس سے تیل خریدنےکے معاملے پر وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ روس سے تیل خریداری کے لیے امریکی پابندیوں کا سامنا نہیں ہوگا، پی ٹی آئی روس سے تیل خریداری کی صرف باتیں کرتی تھی، روس سے ہماری بات چیت کے منٹس موجود ہیں،عمران خان لفافہ نکال کرجو بھی کہہ دیں سچ بن جاتا ہے۔
مصدق ملک کا کہنا تھا کہ جو روس سے بات چیت ہوئی وہ بتادی ہے، اگرکوئی کہتا ہے کہ روس تیل نہیں دے رہا تو کیا کہہ سکتا ہوں، روسی وفد بات چیت کے لیے 20 جنوری کو آئےگا، ایسے ہوا میں کہہ دینے سے معاہدہ نہیں ہوجاتا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

