اسلام آباد: (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ کابل میں پاکستان کے ہیڈ آف مشن پر دہشت گرد حملے کے معاملے پر افغان حکام کے ساتھ فعال رابطے میں ہے، توقع ہے کہ اس حملہ کی مکمل تحقیقات کرکے مجرموں اور ان کے سہولت کاروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مبینہ ریمارکس کے حوالے سے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے بیان میں کہا کہ یہ ایک جاری تحقیقات ہے جس پر قریب سے نگاہ مرکوز کررہے ہیں، پاکستان دہشت گردی کی لعنت سے لڑنے کے اپنے عزم پر قائم ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر دعویٰ کیا کہ طالبان حکام نے اسلامک اسٹیٹ دہشت گرد گروپ کے ایک غیر ملکی کارکن کو مبینہ طور پر پاکستان کے اعلیٰ سفارت کار پر قاتلانہ حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

