تازہ تر ین

منال خان نے بھی اپنا یوٹیوب چینل بنانے کا اعلان کردیا

لاہور : (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ٹی وی اداکارہ منال خان نے بھی اپنا یوٹیوب چینل بنانے کا اعلان کردیا ۔
منال خان کی جانب سے اپنی انسٹا گرام سٹوری میں یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا جس میں اداکارہ اپنے مداحوں کیلئے مزیدار مواد لانے کیلئے پرجوش دکھائی دے رہی تھیں ۔
واضح رہے کہ منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام کا بھی اپنا یوٹیوب چینل ہے جس پر گزشتہ روز انہوں نے جڑواں بہنوں، منال اور ایمن کی شاندار سالگرہ مناتے ہوئے کا وی لاگ اپلوڈ کیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv