Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

عمان کے ساحل پر اسرائیلی آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ

By adminنومبر 16, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مسقط: (ویب ڈیسک) عمان کے ساحل پر اسرائیلی ارب پتی تاجر کے آئل ٹینکر پر مسلح ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے جہاز میں آگ لگنے سے کچھ حصے کو نقصان پہنچا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان کے ساحل پر ایک تیل بردار بحری جہاز پیسیفک زرکون پر ڈرون حملہ کیا گیا جس پر لائبیریا کا جھنڈا لہرا رہا تھا اور یہ اسرائیلی ارب پتی تاجر ایڈان اوفر کی ایسٹرن پیسیفک شپنگ کمپنی کی ملکیت ہے۔
حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کردی گئی اور بحری جہاز کے ڈوبنے کا خطرہ نہیں۔ یہ بحری جہاز آئل لیکر عمان کی بندرگاہ سے نکلا تھا اور بحیرہ عرب پر سفر کر رہا تھا۔
تاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حملے میں ایران ملوث ہوسکتا ہے تاہم اس کی تفصیلات اور شواہد فی الحال دستیاب نہیں۔
عمان، اسرائیل، لائبیریا اور ایران کی جانب سے واقعے پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا تاہم بحیرہ عرب میں جہاز رانی کی نگرانی کرنے والے برطانوی فوج کی تنظیم ’’یونائیٹڈ کنگڈم میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز‘‘ نے اے پی کو آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات جا رہی ہیں۔
آئل ٹینکر کی مالک کمپنی ایسٹرن پیسیفک شپنگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز ’’گیس آئل‘‘ لے کر جا رہا تھا۔ آئل ٹینکر کو معمولی نقصان پہنچا ہے اور عملہ محفوظ ہیں۔
ایسوسی ایٹڈ پریس نے ابوظہبی میں اسرائیلی سفارت خانے کو کال کیں لیکن جواب نہیں دیا گیا جب کہ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر اور وزارت دفاع نے بھی واقعے پر تبصرہ سے انکار کر دیا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.