آئیڈاہو: (ویب ڈیسک) امریکا میں دو لوگوں نے ایک منٹ میں بیس بال کے زیادہ کیچ پکڑ کر گینیز عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش، جو 250 سے زائد گینیز عالمی ریکارڈز توڑ چکے ہیں، اور ان کے ساتھی جونیتھن ہینن کا کہنا تھا کہ انہوں نے ریکارڈ کے لیے کوشش کرنے سے قبل بال پھینکنے اور کیچ کرنے کی ایک سال سے زائد عرصہ مشق کی۔
ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ ہم دونوں سابق بیس بال کھلاڑی ہیں لیکن اس ریکارڈ کو توڑنے کے لیے ایک سال کی مسلسل پریکٹس کرنی پڑی۔ ہمیں بازو کی رفتار، درستی اور بال منتقل کرنے کے وقت پر کام کرنا تھا۔
دونوں کی جوڑی نے ایک منٹ میں 55 بار بال کیچ کی۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ جاپانی بیس بال کھلاڑی سوسُوکے جینڈا اور ماساکی مِموری نے دسمبر 2021 میں ایک منٹ میں 53 بار کیچ کر کے بنایا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

