تازہ تر ین

لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے سٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے سٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔
پولیس کے مطابق اورنج لائن ٹرین کے علی ٹاؤن سٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرایا جس میں کسی قسم کا کوئی بارود نہیں ملا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تعین کیا جا رہا ہےکہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس طرف سے آیا ہے، بم ڈسپوزل اور متعلقہ حکام نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv