تازہ تر ین

لانگ مارچ میں وقفے کے دوران صرف ترلے اور پاؤں پکڑنے کا پروگرام ہوگا: خواجہ آصف کا طنز

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ موخر کیے جانے کے اعلان پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ” لانگ مارچ میں وقفہ، عمران خان کی مکمّل صحت یابی تک مؤخر.وقفے کے دوران صرف ترلے اور پاؤں پکڑنے کا پروگرام ہو گا.”
خیال رہے کہ شوکت خانم ہسپتال سے خطاب میں عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ وہ جیسے ہی صحت مند ہوں گے تو دوبارہ اسلام آباد کی کال دیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv