اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے استفسار کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ابھی تک ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ فارن فنڈڈ فتنہ الیکشن نہیں خانہ جنگی چاہتا ہے، پاکستان کا نام فیٹف سے نکلنے کے خلاف جنگ کر رہا ہے۔
انہوں نے جلاؤ، گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہو سکتے، سرکاری املاک پر حملہ کرنے والے ملک کے دوست نہیں ہو سکتے، فارن فنڈڈ فتنہ کی ذہنیت نے ملک کو تقسیم کر دیا ہے۔
ن لیگ کی مرکزی ترجمان اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ انتشار، شدت پسندی اور تقسیم کی سیاست ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فارن فنڈڈ فتنہ کسی بھی سرکاری اسپتال سے رپورٹ نہیں لکھوا رہا ہے، فارن فنڈڈ فتنہ اپنا میڈیکو لیگل کے قانونی ضابطوں کو بھی پورا نہیں کر رہا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ فارن فنڈڈ فتنہ کی پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کے خلاف جنگ ہے، عوام نے انتشار اور فساد کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

