تازہ تر ین

پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف قرار داد کثرت رائے سے منظور

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف قرار داد کثریت رائے سے منظور کرلی گئی۔
قرارداد صوبائی وزیر ماحولیات راجہ بشارت نے پیش کی اور قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جن تین ناموں کی نشاندہی کی گی ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔
علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) کے پیر اشرف رسول کی جانب سے کورم نامکمل ہونے کی نشاندہی کی گئی لیکن اسے نظرانداز کردیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv