اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے، آج کے واقعے کی پوری قوم مذمت کر رہی ہے، ایک شخص جاں بحق ہوا ہے، اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے، آمین۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست ڈائیلاگ کا نام ہے، ایسا رشتہ ہے جس سے مسائل حل کو حل کیا جاتا ہے لیکن سیاست میں تشدد کا رجحان قوموں کو لے ڈوبتا ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست کا سب سے بڑا پلیٹ فارم یہ ایوان ہے، سیاستدانوں کو گفتگو کرتے ہوئے احساس کرنا چاہیے، نہیں جانتا فائرنگ کرنے والا کون ہے؟
وزیر دفاع نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد بہت سے ایسے واقعات ہوئے۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست میں تشدد کا رجحان بڑھتا گیا لیکن سیاستدانوں نے ایک دوسرے کی عزت کو ترک نہیں کیا، ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت نے بھی سیاست میں تشدد کو ہوا دی، آہستہ آہستہ ہماری سیاست میں بھائی چارے کی فضا ختم ہوتی جا رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

