گلگت: (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان کے 75واں یوم آزادی کے موقع پر شاندار تقریب منعقد کی گئی مرکزی تقریب چنار باغ گلگت میں منعقد ہوئی، وزیراعلی گلگت بلتستان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
گلگت بلتستان کی 75ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں پرچم کشائی اور،شہداء کے مزاروں پر فاتحہ خوانی کی گئی کہ بی سکاوٹس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی۔
پاک فوج کے زیر اہتمام آرمی ہیلی پیڈ گلگت میں بھی جشن آزادی کی شاندار تقریب ہوئی جشن آزادی کی تقریب میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔
تقریب میں سکول کے بچوں نے ٹیبلوز اور رقص پیش کئے، پاک فوج،رینجرز،جی بی سکاوٹس،ایف سی ،پولیس اور بوائے سکاوٹس کامارچ پاسٹ کا شاندار مظاہرہ چاقو وخوبنددستوں نے سلامی بھی پیش کی۔
تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلی گلگت بلتستان خالدخورشید تھے یوم آزادی گلگت بلتستان کی تقریب میں حکومتی وعسکری حکام سمیت طلبا کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

