تازہ تر ین

ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلیے طارق پاشا وزیراعظم کے معاونِ خصوصی مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے طارق محمود پاشا کو معاون خصوصی تعینات کر دیا۔
طارق محمود پاشا کو معاون خصوصی ریونیو تعینات کیا گیا ہے، ان کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہو گا، اس وقت شہباز شریف کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 75ہوگئی۔
وزیراعطم کے معاون خصوصی کی تعداد 30 ہوگئی، وفاقی وزیر34، وزرائے مملکت 7 اور مشیروں کی تعداد 4 ہے۔
یاد رہے کہ طارق محمود پاشا وفاقی سیکرٹری اور چیئرمین ایف بی آر رہ چکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv