Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاکستان کے بجائے ذاتی ایجنڈوں پر کرکٹ کھیلی جارہی ہے: وہاب ریاض

By adminاکتوبر 28, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور : (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے سے شکست کے بعد فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے کھیلنے کے بجائے ذاتی ایجنڈوں پر کرکٹ کھیلی جارہی ہے۔
نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے ٹیم سلیکشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں بہت سے لوگ خود کو محفوظ تصور نہیں کرتے، ہمیں مڈل آرڈر کیلئے شعیب ملک کی ضرورت تھی، میرے نزدیک موجودہ ٹیم میں سب سے زیادہ تجربہ کار شاداب خان ہے جو 4 سے 5 سال سے باقاعدگی سے پاکستان کے لیے کھیل رہا ہے اور میرا یقین ہے کہ اگر شاداب بھارت اور زمبابوے کے خلاف میچ میں کھڑا رہتا تو صورتحال مختلف ہوتی لیکن شاداب دونوں ہی میچز میں فیل ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ ہم شیعب ملک، عماد وسیم، شرجیل خان، اعظم خان اور سرفراز سب کے لیے خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتے ، بات صرف اتنی سی ہے ایسا تب ممکن ہے جب آپ پاکستان کے بجائے اپنے ذاتی ایجنڈوں کھیلیں۔
دوسری جانب شو میں شریک فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم وہ واحد ٹیم ہے جو 3 ان فٹ پلیئرز کے ساتھ کھیلنے گئی ہے۔
عامر نے کہا کہ شعیب ملک 20 سال پاکستان کے لیے کھیلنے کے باوجود آخری وقت تک یہ محسوس کرواتے رہے کہ میں موجود ہوں، میں ورلڈکپ کے لیے دستیاب ہوں لیکن ہم نئے لڑکوں کو دیکھ رہے تھے۔
اس پر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ اگر شعیب ملک اپنی عمر 38 کے بجائے 28 لکھوالیں تو وہ ٹیم میں کھیل سکتے ہیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.