اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے زمبابوے کے ہاتھوں شکست پر ٹیم مینجمنٹ اور بورڈ انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اپنے وی لاگ میں پاک زمبابوے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زمبابوے کے ہاتھوں شکست شرمناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اب ٹورنامنٹ سے پریکٹیکلی نہیں تو ٹیکنیکلی باہر ہو گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے اوپنرز اور مڈل آرڈر کام کے نہیں ہیں کہ ہم تسلسل سے کامیابیاں حاصل کر سکیں۔
شعیب اختر نے بابراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کی کپتانی میں بہت مسائل ہیں، بہت بار کہا کہ وہ ون ڈاؤن آئیں مگر نہیں سنتے۔
انہوں نے کہا کہ فخر زمان کو آپ نے استعمال ہی نہیں کیا جو بیک فٹ پر اچھا کھیلتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ آپ کی مایوس کن کارکردگی کا ہمیں بھارتی میڈیا پرجواب دینا پڑتا ہے، یہ لوگ تو سامنے نہیں آتے۔
راولپنڈی ایکسپریس نے کہا کہ اور سیلکیٹ کریں ایوریج لوگوں کو، اور لائیں نالائق لوگ جو ایسی ٹیم کا انتخاب کرتے ہیں اور پھر ایسے ناقص نتائج آتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

