اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جموں و کشمیر کے حریت پسند رہنما اور کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 کو ہندوستان نے پہلی بار اپنے ناپاک قدم کشمیر میں رکھے، 75 سے کشمیری قربانی دے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو بیان میں مشال ملک نے کہا کہ 75 سال گزر گئے کشمیریوں کو بھارتی بربریت کا مقابلہ کرتے ہوئے، لاکھوں گھر اب تک بھارتی فوج اجاڑ چکی ہے، لاکھوں لوگوں کو کشمیری اب تک قبر میں اتار چکے ہیں۔ مشال ملک کا کہنا تھاکہ بھارتی فوج نے ہزاروں کشمیری خواتین کی بے حرمتی اور انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، ہزاروں کشمیریوں کو بھارتی فوج نے غائب کر رکھا ہے، جو تحفے بھارت کی دہشگردی آرمی نے دیئے، دنیا کی تاریخ میں ایسا نہیں ہوا، مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا، ظلم بربریت کے باوجود 75 سال سے دنیا کی خاموشی پر اب تو ترس آرہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

