Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

حکومت نے برآمد کنندگان کو بڑا ریلیف دے دیا

By adminاکتوبر 26, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے بندگاہوں پر پھنسے ہوئے مال کی کلیئرنس کے لیے برآمد کنندگان کو بڑا ریلیف دے دیا جس کے لیے تین نوٹی فکیشنز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔
ریونیو ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ تین نوٹیفکیشنز کے مطابق وفاقی حکومت نے درآمد کنندگان کی بندرگاہوں اور کسٹمز اسٹیشنز پر پھنسی ہوئی اربوں روپے مالیت کی درآمدی کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کیلئے ٹیکس کی چھوٹ دی ہے۔
درآمد کنندگان کو پابندی کے دوران ممنوعہ قرار دی جانیوالی درآمدی اشیاء کی کلیئرنس کیلئے وزارت تجارت کی جانب سے عائد کردہ سرچارج و جرمانے اور ایف بی آر کی عائد کردہ ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی و ریگولیٹری ڈیوٹی کی ادائیگی کرنا ہوگی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق اگر درآمدی کنسائنمنٹس پر وزارت تجارت کے عائد کردہ جرمانے کی رقم ایف بی آر کی عائد کردہ ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی سے زیادہ ہوگی تو اس صورت میں ان کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کیلئے جرمانہ وصول کیا جائے گا اور جہاں ایف بی آر کی ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی کی رقم وزارت تجارت کے عائد کردہ جرمانے سے زیادہ ہوگی تو اس صورت میں امپورٹر سے ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی وصول کی جائے گی۔
اس کے علاوہ حکومت نے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی(جائیکا) کو اسلام آباد میں اشیا و خدمات کی فراہمی پر سیلز ٹیکس سے چھوٹ دے دی ہے۔ ریونیو ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جائیکا کو اسلام آباد میں اشیا کی ترسیل پر سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت ٹیکس کی چھوٹ دی جائے گی تاہم اس کے لیے ضروری یہ ہوگا کہ مال منگوانے والا شخص ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہو۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.