تازہ تر ین

افغان طالبان وفد کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔
افغان سرکاری ایجنسی کے مطابق طالبان اور حماس کے وفود کے درمیان ترکی میں ملاقات ہوئی جس میں فلسطین اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں طالبان وفد نے مسئلہ فلسطین کو پوری امت کا مسئلہ قرار دیا اور فلسطین کاز کی مکمل حمایت کا یقین دلایا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv