ایران : (ویب ڈیسک) ایران میں 50 سال تک نہ نہانے والا شخص کو نہانہ اتنا مہنگا پڑا کہ وہ اپنی جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا۔
امو حاجی نامی شخص کو خوف تھا کہ وہ پانی کے استعمال سے بیمار ہوجائیں گے، جس وجہ سے وہ صابن اور پانی سے دور رہے، اسی وجہ سے انہیں دنیا کا غلیظ ترین فرد قرار دیا گیا۔
امو حاجی نامی جوگی کا تعلق ایران کے جنوبی صوبہ فارس سے تھا، ان کے گاوں والوں نے بھی ان کو نہانے اور صاف رہنے کی کئی بار ترغیب دی لیکن وہ اس میں ناکام رہے، 94 سال کی عمر میں آکر وہ پہلی بار نہائے اور چند ماہ بعد ہی ان کا ناتقال ہو گیا۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امو جی نے گاوں والوں کی ہی بات مانتے ہوئے غسل کیا، جس کے بعد وہ بیمار پڑ گئے۔
2014 میں انہوں نے تہران ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہیں خارپشت کھانا پسند ہے۔ وہ زمین میں کھودے ایک سوراخ میں رہتے تھے لیکن گاوں والوں نے ان کے لیے ایک جھونپڑی بنا دی۔
رپورٹ کے مطابق کئی سال تک بغیر نہائے رہنے کی وجہ سے ان کے جسم کی جلد پر پھوڑے بن چکے تھے جبکہ ان کی خوراک گلے سڑے گوشت اور گندے پانی پر مشتمل تھی جس کو پینے کے لیے وہ ایک تیل کے ڈبے کا استعمال کرتے تھے۔
اموجی کو سیگرٹ کی بھی بہت عادت تھی، ان کو کئی بار ایک ساتھ کئی کئی سیگرٹ پیتے دیکھا گیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

