لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ پر بلیوں کی مزاحیہ ویڈیو اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر لوگوں کے چہروں پر بے ساختہ مسکراہٹ بکھر جاتی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایسی ہی ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی گئی جس میں بلی ’ایسکلیٹر‘ پر چڑھنے کی کوشش کررہی ہے یقیناً آپ کو بھی یہ ویڈیو دیکھ کر ہنسی آجائے گی۔
ویڈیو پر لکھا گیا ہے کہ ’تم جانتی ہو یہ استنبول ہے۔‘ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ویڈیو ترکیہ کی ہے، وائرل ویڈیو میں بلی کو ایسکلیٹر پُراعتماد انداز میں چڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
بلی جیسے ہی ایسکلیٹر پر چڑھنے کی کوشش کرتی ہے لیکن نیچے کی طرف جاتی رہتی ہے پھر ایک شخص اس کی مدد کو آتا ہے اور اسے اُٹھا کر دوسرے ایسکلیٹر کی طرف رکھ دیتا ہے جس کے بعد وہ اوپر چلی جاتی ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہوگئی اور اسے اب تک دس لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
کچھ صارفین بلی کی ویڈیو دیکھ کر مسکراتے رہے تو کسی نے بلی کی مدد کرنے والے شخص کی تعریف کی، ایک صارف نے اس ویڈیو کو مشہور کارٹون سیریز ’ٹام اینڈ جیری‘ سے ملایا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

