تازہ تر ین

ایرانی پاسداران انقلاب کا کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، 9 افراد ہلاک

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب نے عراقی کردستان میں ایرانی کرد باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 9 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔
ایرانی حکام کے مطابق کارروائی میں ایران کے لڑاکا اور ڈرون طیاروں نے حصہ لیا، زخمیوں کو عراقی کردستان کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جن میں سے متعدد کی حالات تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
عراق نے حملے کو سرحدی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے بغداد میں ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv