لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وزیراعظم ہاؤس سے ہونے والی آڈیو لیکس کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔
اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ملک لیکس کی یلغار میں ہے اور ہر روز نیا کنفیوژن پیدا ہو رہا ہے، عیاں ہوگیا ساری سیاست حقائق پر نہیں بلکہ سازش کی بنیاد پر چل رہی ہے، اسلام آباد تماشا بن گیا اور حکمران ملک کی جگ ہنسائی کا باعث بن رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کرپشن کیسز میں مطلوب افراد کو پبلک آفس میں کام نہیں کرنا چاہیے، ملک کی موجودہ معاشی، سیاسی اور سماجی صورت حال کے ذمہ دار حکمران ہیں۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اسلامی ریاست بنانے کی بجائے حکمرانوں نے مفادات کی بھینٹ چڑھایا، عدالتوں میں انصاف نہیں اور ایوانوں میں قانون سازی نہیں جبکہ قومی ادارے اپنا اعتماد کھو چکے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

