تازہ تر ین

کانگو: باغیوں کیخلاف آپریشن، 2 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 22 افراد ہلاک

کنشاسا: (ویب ڈیسک) کانگو میں باغیوں کے خلاف جاری آپریشن میں یوگنڈا کے دو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگئے، واقعے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگو اور یوگنڈا کی افواج پچھلے دو ماہ سے کانگو کے باغیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں مصروف ہیں۔
کانگو کی فوج نے ہیلی کاپٹروں کے گرنے کی تصدیق کردی ہے لیکن وجوہات نہیں بتائیں، تاہم جس علاقے میں ہیلی کاپٹروں کے گرے ہیں وہاں باغیوں کے خلاف کارروائی ہو رہی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv