تازہ تر ین

ابھی تو ہم سائفر پر کھیلے ہی نہیں ہیں، عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ابھی تو ہم سائفر پر کھیلے ہی نہیں ہیں، اب یہ بے نقاب کریں گے تو کھیلیں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے ہی آڈیوز لیک کی ہیں اور ابھی تو ہم سائفر پر کھیلے ہی نہیں ہیں۔
انہوں نے اپنا مطالبہ ایک بار پھر دھراتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں سائفر کو پبلک کیا جائے اور سائفر کی تحقیقات ہونی چاہیئیں۔
عمران خان نے کہا کہ اب یہ بے نقاب کریں گے تو کھیلیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv