تازہ تر ین

اسحاق ڈار کل وفاقی وزیر کے عہدےکا حلف اٹھائیں گے، صدر مملکت حلف لیں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار کل وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈارکی حلف برداری کی تقریب کل صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسحاق ڈار سے حلف لیں گے۔
خیال رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا اور ان سے سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے حلف لیا۔
مسلم لیگ (ن) نے اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ نامزد کیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv