لندن: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں انجرڈ ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور بلے باز فخرزمان کی شرکت کا امکان روشن ہوگیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان آئی سی سی ٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پندرہ اکتوبر کو برسبین میں قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ عمر رشید بدھ کو لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔
عمر رشید شاہین آفریدی اور فخر زمان کے لندن میں جاری ری ہیپ پروگرام میں اُن کی مدد کریں گے اور پھر تینوں پندرہ اکتوبر کو قومی اسکواڈ کو برسین میں جوائن کریں گے۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ کے دوران شاہین شاہ آفریدی اور بلے باز فخر زمان انجرڈ ہوگئے تھے، جس کے بعد وہ اپنے علاج کے لیے لندن روانہ ہوئے اور وہاں پر اپنا ری ہیب مکمل کررہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

