تازہ تر ین

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناسازی کے بعد نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں پر سینئرڈاکٹرز کا بورڈ ان کا طبی معائنہ کر رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کےمختلف ٹیسٹ کیےگئے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv