تازہ تر ین

72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ہائیکورٹ نے 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ شیخ رشید کی درخواست انتہائی غیر سنجیدہ ہے، سابق وفاقی وزیر داخلہ کی درخواست مثالی جرمانے کے ساتھ خارج ہونی چاہیے۔
ہائیکورٹ کی جانب سے کہا گیا کہ شیخ رشید کے منتخب نمائندہ ہونے کی وجہ سے عدالت تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے، عدالت شیخ رشید کے منتخب رکن پارلیمنٹ ہونے کی وجہ سے جرمانہ نہیں کر رہی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv