تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر: قابض فورسزکی ریاستی دہشتگردی، ایک اور نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسزکی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے ایک کشمیری نوجوان کو شہید،ایک کو زخمی کردیا۔
ظالمانہ کارروائی نام نہاد گھرگھرتلاشی کے دوران کی گئی۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں سرچ آپریشن کا عمل جاری تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv