تازہ تر ین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن، 100انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا آج مثبت دن رہا۔
کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 438 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر 100 انڈیکس 366 پوائنٹس اضافے سے 41518 پر بند ہوا۔
حصص بازارمیں 23 کروڑشیئرز کے سودے 9.62ارب روپےمیں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب روپے بڑھ کر 6824 ارب روپے ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv