اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل پی ایم ہاوس میں ہوگا۔ نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار اجلاس میں شرکت کریں گے۔ آڈیو لیکس کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم دورہ امریکہ پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔ اسحاق ڈار کی بطور وزیرخزانہ کابینہ اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔
کابینہ کو معاشی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس میں سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت ہو گی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی آڈیو لیکس پر گفتگو ہوگی۔ عمران خان کی کالز سمیت دیگر سیاسی معاملات پر کابینہ ارکان اپنی رائے دیں گے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 7ستمبرکےکابینہ کمیٹی برائےنجکاری کےفیصلوں کی توثیق ہو گی۔وفاقی کابینہ21ستمبر کواقتصادی رابطہ کمیٹی کےفیصلوں کابھی جائزہ لےگی۔
کابینہ وزارت موسمیاتی تبدیلی کےمنصوبےلیونگ انڈس انیشیٹیوکی منظوری دے گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

