کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ چار اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق چار اضلاع کی 11 یونین کونسلوں کے 65 وارڈز میں پولنگ شروع ہو گئی، ان اضلاع میں ضلع موسیٰ خیل کی چار یونین کونسلوں کی 30، ضلع دکی کی 2 یونین کونسلوں کے 12 وارڈزجبکہ ضلع مستونگ کی چار یونین کونسلوں کی 22 وارڈز شامل ہیں۔
اسی طرح لورالائی کی ایک یونین کونسل کا ایک وارڈ شامل ہے، ان وارڈز میں 28 اگست کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات سیلاب کے باعث ملتوی ہوئے تھے۔
چاروں اضلاع میں پولنگ کا سلسلہ صبح شام 5 بجے تک جاری رہے گا، اس سلسلے میں تمام حلقوں میں مجموعی طور پر 67 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

