تازہ تر ین

کمبوڈیا میں مُردوں کا فیسٹیول منایا گیا

کمبوڈیا: (ویب ڈیسک) ایشین ملک کمبوڈیا میں مُردوں کا فیسٹیول منایا گیا، شرکاء نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا اور اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں کی یاد میں کھانا تقسیم کیا۔
سانڈ کی سواری کرنا ، ریس لگانا اور بچوں کی ریسلنگ فیسٹیول کی پہچان ہیں، لوگ مندر کے سامنے رکھے پیالوں میں اپنے پیاروں کے حصے کا کھانا رکھتے ہیں، پیسے بھی چھوڑ جاتے ہیں۔
یہ فیسٹیول ستر کی دہائی میں کمبوڈیا پر ویتنام کے حملے میں مرنے والے ہزاروں افراد کی یاد میں منایا جاتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv