تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 6 ہزار800 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 43 ہزار تین سو روپے ہو گئی۔
جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 829 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار857 روپےہو گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv