تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 50 ہزار 100 روپے کا ہو گیا۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 750 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو کر ایک لاکھ 50 ہزار 100 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 216 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 28 ہزار 686 روپے پر آ گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv