تازہ تر ین

خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق کو صوبائی پولیس فورس دینے سے انکار

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو صوبے کی پولیس فورس دینے سے انکار کر دیا۔
خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹرسیف کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت صوبے کی پولیس فورس وفاق کو نہیں دے سکتی،صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس فورس کی یہاں زیادہ ضرورت ہے۔ رانا ثنا اللہ پاکستانی شہریوں کا اسلام آباد میں داخلہ روکنے کے لیے پولیس فورس استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
بیرسٹر سیف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ رانا ثناء اللہ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی حکومت بچانے کے لیے خیبر پختونخوا کی پولیس مانگ رہے ہیں ،خیبر پختونخوا حکومت اپنی پولیس شہریوں پر تشدد کے لیے نہیں دے سکتی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv