تازہ تر ین

کراچی: سوشل میڈیا پر وائرل ترک خاتون کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد میں سوشل میڈیا پر وائرل ترکش خاتون کو وی لوگنگ کے دوران ہراساں کرنے والے ملزم کو پریڈی پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پولیس حکام کےمطابق ترکش خاتون صدر ایمپریس مارکیٹ کے اطراف میں وی لوگنگ کررہی تھیں اس دوران ایک شخص خاتون کا پیچھا کرتا رہا ہے۔
بعدازاں خاتون نے شکایت کی جس پر پولیس ملزم کو حراست میں لیا، دوران حراست ملزم نے شرمناک حرکت پر ترکش خاتون سے معافی مانگی اور آئندہ ایسی حرکت نہ کرنے کا حلف بھی اٹھایا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv