تازہ تر ین

کرسٹینا ملاڈینوک اور یانینا وکمائر کوریا اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئیں

سیئول: (ویب ڈیسک) فرانسیسی ٹینس کھلاڑی کرسٹینا ملاڈینوک اور ان کی بیلجیئم کی جوڑی دار یانینا وکمائر کوریا اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئیں۔
ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام کوریا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ کوریا میں جاری ہے۔
خواتین کے سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میچ میں فرانسیسی ٹینس کھلاڑی کرسٹینا ملاڈینوک اور ان کی بیلجیئم کی جوڑی دار یانینا وکمائر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ایکٹرینا الیگزینڈروا اور ان کی ہم وطن جوڑی دار یانا دمتریوینا سیزیکووا پر مشتمل تھرڈ سیڈ روسی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 5-7 اور 3-6 سے اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv