تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر کی کمی سے 1645 ڈالر کی سطح پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 850 روپے اور 728 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
نتیجے میں ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر ایک لاکھ 53 ہزار 850 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 32 ہزار 630 روپے ہوگئی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1570 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv