تازہ تر ین

حکومت کا کسانوں کیساتھ رویہ قابل مذمت، جائز مطالبات مانے جائیں:اسد عمر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کے کسانوں کے ساتھ جس طرح سلوک کیا وہ انتہائی قابل مذمت ہے.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ فوری طور پر کسانوں کے جائز مطالبات مانے جائیں اور جنہوں نے ان کے ساتھ قابل مذمت سلوک کیا ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv