Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ایک اور قدرتی آفت، غذائی قلت سیلاب سے زیادہ مہلک، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

By adminستمبر 21, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے حکام نے انتباہی انداز میں بتایا ہے کہ مون سون کی شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث پاکستان میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں اور غذائی قلت سیلاب سے بھی زیادہ مہلک ہو سکتی ہیں۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شدید مون سون بارشوں سے ملک کا ایک تہائی حصہ سیلاب سے متاثر ہوا اور 1,600 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، 7 ملین سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں، ہزاروں کی تعداد میں لوگ عارضی خیموں میں پناہ لیے ہوئے ہیں اور ان میں سے کئی ایسے ہیں جنہیں پینے کے صاف پانی تک بہت کم رسائی حاصل ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈینگی، ملیریا، ہیضہ اور اسہال جیسی بیماریوں کے ساتھ ساتھ غذائی قلت کی وجہ سے ’دوسری آفت‘ کا سامنا ہے۔ مجھے تشویش ہے پانی سے پیدا بیماریوں، غذائی قلت سے اموات اس سے کہیں زیادہ ہوں گی جو ہم نے اب تک دیکھی ہیں۔ مکمل ترجیح صحت کے اس بحران سے نمٹنا ہے جو اس وقت سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو متاثر کر رہا ہے۔
یونیسیف کے فیلڈ آپریشنز کے سربراہ سکاٹ ہولری کا کہنا تھا کہ کہا کہ پانچ سو بچے سیلاب کے کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔ سینکڑوں کے بارے میں فکر نہیں ہے۔ ہزاروں کے بارے میں فکر مند ہیں۔ ان میں سے بہت سوں کو ہم شاید کبھی نہیں جان پائیں گے، ان کا شمار نہیں کیا جائے گا۔
اے ایف پی کے مطابق سندھ کی زرعی اراضی تاحال زیر آب ہے جہاں سال کے آغاز سے اب تک 6,000 سے زیادہ ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ملک کو رواں سال شدید موسمی حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے، بہار کے موسم میں شدید گرمی کی لہر نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا اور اب سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.