Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان سمیت چار ٹیموں کے سکواڈز کا اعلان

By adminستمبر 21, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: (ویب ڈیسک) یکم اکتوبر 2022 سے بنگلا دیش میں شروع ہونے والے ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے لئے پاکستان، بھارت، سری لنکا اور ملائیشیا کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ایونٹ کے لئے اعلان کردہ تمام ٹیموں کے سکواڈز درج ذیل ہیں:۔
پاکستان سکواڈ:گرلز ان گرین کے سکواڈ میں بسمہ معروف کپتان، ایمن انور، عالیہ ریاض، عائشہ نسیم، ڈیانا بیگ، کائنات امتیاز، وکٹ کیپر منیبہ علی، ندا ڈار، امیمہ سہیل، صدف شمس، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، سدرہ نواز وکٹ کیپر اور طوبیٰ حسن شامل ہیں جبکہ ناشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، ام ہانی اور وحیدہ اختر کو بطور ریزور پلیئرز رکھا گیا ہے۔
بھارت سکواڈ:انڈین سکواڈ میں کپتان ہرمنپریت کور، سمرتی مندھانا نائب کپتان، دپتی شرما، شفالی ورما، جمائمہ روڈریگز، سبائنی میگھانا، ریشا گھوش، سنیہ رانا، دایالان ہیمالاتھا، میگھنا سنگھ، ریونکا ٹھاکر، پوجا واستراکر، راجیشوری گائیکواڑ، رادھا یادیو اور کے پی ناوگائر شامل ہیں جبکہ تانیہ سپنا بھاٹیا اور سمرن دل بہار کو بطور ریزورز کھلاڑی ٹیم کے ساتھ رکھا گیا ہے۔
سری لنکا سکواڈ:آئی لینڈرز سکواڈ میں کپتان چماری اتاپتو، ہاسینی پریرا، ہرشیتا سماراوکرما، کاویشا دلہاری، نیلکشی ڈی سلوا، انوشکا سنجیونی، کوشنی نتھیانگا، اوشادھی رانا سنگھے، مالشا شیہانی، مادوشیکا میتھانندا، انوکا راناویرا، رشمی سلوا، سگندیکا کماری، ایچنی کلاسوریا اور تھاریکا سیواندی شامل ہیں۔
ملائیشیا سکواڈ: ٹی 20 ایشیا کپ کے لئے ملائیشیا کے سکواڈ میں کپتان ونفریڈ دورائی سنگھم، نائب کپتان ماس الیسا، ساشا اعظمی، عائشہ علیسا، آئینہ حامیزہ ہاشم، ایلسا ہنٹر، جماہدایا انتن، ماہیرہ عزت اسماعیل، وان جولیا، دھنوشری مہونن، آئینہ نجوا، نوریلیا ناتاسیا، نور آریانا ناتسیا، نور دانیا سیوہادا اور نور حیاتی ذکریا شامل ہیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.