آئڈاہو: (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک شخص نے ایک پہیے والی سائیکل پر کرتب دِکھاتے ہوئے 49.47 کلومیٹر کا سفر طے کرکے گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔
امریکی ریاست آئیڈوہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوِڈ رش، جو اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے لئے تقریباً 250 گینیز عالمی ریکارڈ توڑ چکے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ریکارڈ بنانے کی کوشش کے لیے اپنی ایک پہیے والی سائیکل سے 20 اِنچ والا پہیہ نکال کر 36 انچ کا پہیہ لگا کر سائیکل کو اپ گریڈ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ جب آپ فاصلہ طے کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں تو بہتر ہوتا ہے کہ پہیہ بڑا ہو، کرتب دِکھاتے ہوئے طویل فاصلہ طے کرنے کی آفیشل کوشش سے قبل تقریباً ساڑھے پانچ سال تک کڑی محنت کی۔
ڈیوڈ رش نے ٹریک کے 123 چکر لگائے جو 49.47 کلومیٹر کا فاصلہ بنتا ہے، اسی دوران کرتب دِکھاتے ہوئے ان سے ایک غلطی ہوئی اور ان کی کوشش وہیں اختتام پذیر ہوئی۔
ان کا طے کیا گیا فاصلہ گزشتہ ریکارڈ یعنی 19.31 کلومیٹر کے دُگنے سے زیادہ ہے، انہوں نے 28.96 کلومیٹر کے غیر مصدقہ ریکارڈ کو بھی زیر کیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

