تازہ تر ین

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 اور 2025 کے فائنل کیلیے وینیوز کا اعلان

لاہور : (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 اور 2025 کے فائنل کیلیے وینیوز کا اعلان کردیا.
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 کا فائنل انگلینڈ کے اوول کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔ جبکہ ٹیسٹ چمپئن شپ 2025 کا فائنل لارڈز کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔
آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 کا فائنل جون میں شیڈول کیا گیا ہے۔ فائنل کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv