تازہ تر ین

ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔
آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم چوتھے نمبر پر چلے گئے جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمد رضوان پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔
جنوبی افریقہ کے کھلاڑی مارکرم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ بھارت کے سوریا کمار تیسرے نمبر پر آ گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv