تازہ تر ین

پہلا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: (ویب ڈیسک) سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں پانچ بیٹرز، دو اسپنرز، تین فاسٹ باؤلرز اور وکٹ کیپر شامل ہیں۔ پاکستان کی جانب سے بلے باز شان مسعود جبکہ انگلینڈ کی جانب سے فاسٹ بولر لیوک ووڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیبیو کیا ہے۔
کپتان بابراعظم، محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد، حیدر علی، خوشدل شاہ، محمد نواز، عثمان قادر، شاہنواز دھانی، حارث رؤف، نسیم شاہ۔
الیکس ہیلز، ہیری بروک، ڈیوڈ ملان، کپتان معین علی، سیم کرن، لیام ڈاسن، فل سالٹ، بین ڈکٹ، عادل رشید، کرس ووکس، لیوک ووڈ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv